سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 77روز کی توسیع
![سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 77روز کی توسیع](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2016/01/rangers1.jpg)
کراچی(92نیوز)سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت میں توسیع کر دی گئی ہے ۔
تفصیلات کےمطابق کراچی میں جاری آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 77روز کی توسیع کردی گئی ہے ۔
ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز کےا ختیارات میں توسیع77 روز کےلئے کی گئی ہے۔