Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سندھ رینجرز کی انسداد دہشتگردی ہیلی بون ٹریننگ مکمل

سندھ رینجرز کی انسداد دہشتگردی ہیلی بون ٹریننگ مکمل
January 29, 2016
کراچی(92نیوز)سندھ رینجرز کی انسداد دہشت گردی ہیلی بون ٹریننگ مکمل  ہو گئی ہے ۔ ڈی جی رینجرز کا کہنا ہے کہ فورس ہیلی کاپٹر کے ذریعے شہر کے کسی بھی علاقے میں  تیزی  سے آپریشن کرنے کی حامل ہوگئی۔ ڈی رینجرز کا کہنا ہے کہ  یہ صلاحیت کراچی  میں انسداد دہشت گردی  کی کارروائیوں میں اہم کردار کرےگی ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔