Thursday, December 8, 2022

سندھ رینجرز کا ٹارگٹ کلرزاوردہشتگردوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رکھنے کاعزم

سندھ رینجرز کا ٹارگٹ کلرزاوردہشتگردوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رکھنے کاعزم
کراچی(92نیوز)سندھ رینجرزکی کمانڈکانفرنس میں کراچی آپریشن کے دوران دہشت گردوں اورٹارگٹ کلرزکا بلاامتیاز تعاقب جاری رکھنےکاعزم ظاہرکیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں سندھ رینجرزکےہیڈکوارٹرمیں کمانڈ کانفرنس کاانعقادکیا گیا،جس میں سیکٹرکمانڈرزاورونگ کمانڈرز شریک ہوئے،ترجمان کےمطابق کانفرنس میں کراچی آپریشن کاجائزہ لیا گیا جبکہ آپریشن جاری رکھتے ہوئے دہشت گردوں اور ٹارگٹ کلرز کے بلاامتیازتعاقب کےعزم کااظہارکیاگیا،ترجمان کےمطابق عوام کے تعاون سےآپریشن کامیابی سےہمکنار ہورہاہے قانون۔اورانصاف کےتقاضےپورےکئےجائیں گے۔