سندھ حکومت کا کروڑوں کی آبادی کے شہر کو 10 بسوں کا تحفہ

کراچی ( 92 نیوز ) سندھ حکومت نے کروڑوں کی آبادی والے شہر کراچی کیلئے صرف 10 بسوں کا تحفہ دے دیا۔
شہر قائد کیلئے پیپلزبس سروس کا آغاز کر دیاگیا ۔
ایک بس میں تیس افراد کے سوار ہونے اور بیٹھنے کی گنجائش ہے ۔
داؤد چورنگی سے ٹاور تک کرایہ 20 سے 40 روپے مقرر کیا گیا۔