Friday, February 23, 2024

سندھ حکومت نے 11لاکھ29ہزار292پودے لگا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

سندھ حکومت نے 11لاکھ29ہزار292پودے لگا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
April 19, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) سندھ حکومت نے کیٹی بندرکے ساحل پر11لاکھ 29ہزار292پودے لگانے کانیا عالمی ریکارڈ قائم  کر دیا ۔ ورلڈ گنیز بک کے نمائندے رفیع اللہ نے با ضابطہ اعلان کردیا  ۔ پاکستان نے اپنا ہی 8لاکھ 47ہزار252 پودے لگانے کا ورلڈ ریکارڈ توڑا۔ تیمر کی شجرکاری کی تقریب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری  اور وزیراعلیٰ سندھ نے بھی شرکت کی ۔