کراچی (92 نیوز) سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کاملبہ وفاق پر ڈال دیا، ناصر شاہ اور سعید غنی نے کہا کہ وزیر اعظم سب صوبوں میں گئے مگر سندھ نہیں آئے ۔
سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا ملبہ وفاق پر ڈال دیا، ناصر شاہ کاکہنا تھا کہ
سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤکا ملبہ وفاق پر ڈال دیا ، ناصر حسین شاہ اور سعید کیا وزیر اؑطم سے کسی کہہ دیا ہے کہ سندھ گئے تو نوکوکری چلی جائے گی ۔انہوں نے وزیر اعظم کو آئین کے آرٹیکل بتانے کا چیلنج بھی دیدیا ۔
ادھر سعید غنی نے کہا کہ جہاں قومی یکجہتی کی ضرورت ہو یہ یہاں آکرایسی حرکت کرتے ہیں جس سےیکجہتی نہ ہو سکے، اپوزیشن قومی یکجہتی کی کوشش کررہی ہے، یہ لوگ بتائیں گے کہ 18ویں ترمیم کیاہے ، ان کوبنیادی چیزوں کا ادراک ہی نہیں۔