Thursday, October 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سندھ حکومت نے حلقہ بندیوں کو چیلنج کر دیا

سندھ حکومت نے حلقہ بندیوں کو چیلنج کر دیا
October 13, 2015
کراچی(92نیوز)سندھ میں بلدیاتی انتخابات پر شکوک و شبہات کے بادل منڈلانے لگے،صوبائی حکومت نے حلقہ بندیوں کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا،درخواست گزار نے کہا ہے کہ خامیاں دور کرنے کی بجائے الیکشن کمیشن نے لوکل باڈیز ہی ختم کردیں۔ تفصیلات کےمطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات پر شکوک و شبہات کے بادل منڈلانے لگےہیں  صوبائی حکومت نے حلقہ بندیوں کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاہے۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی طرف سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے حلقہ بندیوں میں خامیاں دور کرنے کا حکم دیا تھا، الیکشن کمیشن نے لوکل باڈیز ہی ختم کر دی ہیں ۔  
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔