Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سندھ حکومت حلیم عادل شیخ کو فوری رہا کرے ، وفاقی وزیر اطلاعات

سندھ حکومت حلیم عادل شیخ کو فوری رہا کرے ، وفاقی وزیر اطلاعات
February 22, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ حلیم عادل شیخ پر کیے جانے والے تشدد کا اخلاقی اور قانونی جواز نہیں،سندھ حکومت اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو فوری رہا کرے۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت حلیم عادل شیخ کو نااہلیوں کی نشاندہی کرنے پر سزا دے رہی ہے۔انہیں فوری رہا کیا جائے ۔