Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سندھ بھر کے نجی اسکولوں میں آج سے تدریسی عمل کا آغاز

سندھ بھر کے نجی اسکولوں میں آج سے تدریسی عمل کا آغاز
August 23, 2021 --- ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) سندھ بھر کے نجی اسکولوں میں آج سے تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا۔

صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا کا کہنا ہے اسکولز ایس او پیز کے تحت کھولے جا رہے ہیں، اسکولز کو زبردستی بند کیا گیا تو آؤٹ ڈور کلاسز ہوں گی۔

سندھ حکومت نے اسکولز کی بندش کے حکم کی خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ کرلیا، خلاف ورزی پر اسکول کی رجسٹریشن معطل کرنے کا انتباہ دیدیا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔