Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا
May 12, 2016
کراچی(92نیوز)وزیراعلیٰ سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا  جس میں  صوبے بھر میں امن وامان کی صورت حال اور کراچی آپریشن سے متعلق غورو خوض کیا جائیگا ۔ تفصیلات کےمطابق اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کرینگے اجلاس میں گورنر سندھ ، کور کمانڈر کراچی ، ڈی جی رینجرز ، وزیرداخلہ سندھ  ، آئی جی سندھ سمیت دیگر اعلیٰ افسر شرکت کرینگے ۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ  سندھ صوبائی کابینہ کا اجلاس جمعے کو طلب کرلیا ہے جس میں امن وامان  سالانہ ترقیاتی منصوبوں ، آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری اور رمضان ریلیف پیکیج کا جائزہ لیا جائیگا ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔