Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سندھ اور بلوچستان کی سرحدی پٹی پر زلزلے کے جھٹکے،شدت4.5ریکارڈ کی گئی

سندھ اور بلوچستان کی سرحدی پٹی پر زلزلے کے جھٹکے،شدت4.5ریکارڈ کی گئی
October 3, 2018
کراچی ( 92 نیوز) سندھ اور بلوچستان کی سرحدی پٹی پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،  زلزلہ پیمامرکز کے مطابق  ریکٹر اسکیل پر شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کیرتھر نیشنل پارک کے قریب تھا ،  جھٹکے رات 10 بج کر 40 منٹ پر محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے باعث کسی علاقے سے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں ۔