سندھ اسمبلی کے 17 ارکان کی رکنیت معطل
![سندھ اسمبلی کے 17 ارکان کی رکنیت معطل](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2017/11/sindh-assambly-2.jpg)
کراچی ( 92 نیوز ) سندھ اسمبلی کے 17 ارکان کی رکنیت معطل کر دی گئی ۔ الیکشن کمیشن نے مالی اثاثوں کی تفصیل جمع نہ کرناے پر رکنیت معطل کی ۔
الیکشن کمیشن نے فیصل سبزواری ، جاوید ناگوری ، علی نواز مہر ، مکیش چاولہ ، ثانیہ ناز ، اسماعیل راہو سمیت 17 ارکان کی رکنیت معطل کی ۔