سندھ اسمبلی : بڑے سائیں ایوان میں اپنی نشست بھی بھول گئے February 12, 2016 Edit Delete سندھ اسمبلی : بڑے سائیں ایوان میں اپنی نشست بھی بھول گئے کراچی(92نیوز)بڑے سائیں جی اسمبلی آئےمگر بیٹھیں کہاں ؟؟ تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ سندھ ایوان میں اپنی نشست ہی بھول گئے نشاندہی پر اپنی سیٹ پر براجمان ہوئے اور پھر ڈیسک بھی بجا ڈالا۔ پاکستان سندھ بریکنگ نیوز اہم ترین