سندھ:مخصوص بلدیاتی نشستوں پر انتخابات کی راہ میں حائل رکاوٹ دور گورنر سندھ نے ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کردیے

کراچی(92نیوز)سندھ میں مخصوص بلدیاتی نشستوں پر انتخابات کی راہ میں حائل رکاوٹ دور ہوگئی گورنر نے ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کردیے بلدیاتی اداروں میں خواتین کیلئے تینتیس فیصد نشستیں مخصوص ہونگی ۔
حکومت نے مزدوروں، نوجوانوں اور اقلیتوں کیلئے بھی پانچ پانچ فیصد نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔