سنا ہے الیکشن کمیشن میرے خلاف ریفرنس تیار کر رہا ہے: عمران خان

اسلام آباد (92نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سنا ہے الیکشن کمیشن میرے خلاف ریفرنس تیار کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا اچھا ہے ریفرنس آ جائے اس طرح میں الیکشن کمیشن اور نون لیگ کے گٹھ جوڑ سے متعلق مزید انکشافات کر سکوں گا۔