Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سمندری حدود کی خلاف ورزی 66بھارتی ماہی گیر گرفتار

سمندری حدود کی خلاف ورزی 66بھارتی ماہی گیر گرفتار
December 21, 2015
کراچی(92نیوز)میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نےسمندری حدودکی خلاف ورزی پر66 بھارتی ماہی گیرگرفتارکرکے10لانچیں تحویل میں لےلیں۔ تفصیلات کےمطابق میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نےپاکستانی سمندری حدودمیں غیرقانونی طریقےسےشکارکرنےپرچھیاسٹھ بھارتی ماہی گیروں کوگرفتارکرکےدس لانچیں بھی تحویل میں لےلیں۔ بھارتی ماہی گیروں کوڈاکس تھانےمنتقل کردیاگیا۔ واضح رہے کہ  گزشتہ ماہ بھی بیس ماہی گیر گرفتارہوئےتھے۔