Thursday, September 19, 2024

سمندرپارپاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت دینےکا کیس،ٹاسک فورس کی سفارشات آگئیں

سمندرپارپاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت دینےکا کیس،ٹاسک فورس کی سفارشات آگئیں
August 13, 2018
اسلام آباد( 92 نیوز) سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت دینے کے معاملے پر سپریم کورٹ کی ہدایت پر  نبی انٹرنیٹ ووٹنگ ٹاسک فورس کی سفارشات منظر عام پر آگئیں ۔ ٹاسک فورس نے انٹرنیٹ ووٹنگ کو خطرات سے بھرپور قرار دے دیا ، رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ ووٹنگ کو ہیک کیا جاسکتا ہے۔ رپورٹ میں لکھا گیا کہ ترقیاتی یافتہ ممالک انٹرنیٹ ووٹنگ کا ناکام تجربہ کرچکے ہیں۔