Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سمجھوتہ ایکسپریس کی بندش،  بھارت میں پھنسے 14پاکستانی واہگہ پہنچ گئے

سمجھوتہ ایکسپریس کی بندش،  بھارت میں پھنسے 14پاکستانی واہگہ پہنچ گئے
October 13, 2015
لاہور(92نیوز)سمجھوتہ ایکسپریس کی بند ش کے بعد بھارت میں پھنسنےوالے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے نائنٹی ٹو نیوز کی کوششیں رنگ لے آئیں  اور 14پاکستانی بس کے ذریعے واہگہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کےمطابق  سمجھوتہ ایکسپریس کی بندش کے بعد بھارت میں پھنسنے والے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے نائنٹی ٹو نیوز کی کوششیں رنگ لے آئی ہیں اور 14پاکستانی بس کے ذریعے واہگہ پہنچ گئے ہیں ۔ واپس آنے والوں میں 12خواتین اور بچے جبکہ دو مرد شامل ہیں جبکہ باقی 19پاکستانی مسافر کل پہنچیں گے۔ wagah
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔