سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر کا اشتہار، ناظرین پریشان

لاہور(ویب ڈٰیسک)سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر کے اشتہارنے ناظرین کو پریشان کردیا ہے۔
تفصیلات کےمطابق سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ کے اشتہار نے دیکھنے والوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ، اس اشتہار میں بیس بال کے حوالے سے ٹویٹس شامل ہیں چند ناظرین نے تو ٹوئٹر پر آکر اس اشتہار کو بہت برا بھی قرار دیا۔