Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب

سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب
March 12, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز) سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ۔

سلیم مانڈوی والا پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزد اور اپوزیشن کے حمایت یافتہ امیدوار تھے ۔

سلیم مانڈوی والا نے سخت مقابلے کے بعد مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ عثمان کاکڑ کو شکست دی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوئے ۔سلیم مانڈوی والا کو 54 جبکہ عثمان کاکڑ کو 44ووٹ ملے ۔

سلیم  مانڈوی والا نے حلف اٹھا کر عہدہ سنبھال لیا ۔