Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سلوانیہ،عالمی رہنما کی نقل کی مزاحیہ میوزک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سلوانیہ،عالمی رہنما کی نقل کی مزاحیہ میوزک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
July 3, 2017

ویلمنگٹن (ویب ڈیسک )سلوانیہ کے کامک  کریکٹر کی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے چند گھنٹوں میں لاکھوں افراد اسے دیکھ چکے ہیں۔

 اس ویڈیو کی خاص بات  اس مزاحیہ اداکار کی میوزک ویڈیو میں دنیا کے بڑے بڑے رہنماؤں کی نقل کی گئی ہے ان کا گیٹ اپ کرکے ڈانس کیا گیا ہے ان رہنماؤں میں جرمن چانسلر اینگلا مرکل،روسی صدر پیوٹن،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شامل ہیں جن کو پناہ گزینوں کے ساتھ ناروا سلوک کرنے پر ظنز کا نشانہ بنایا گیا۔