Friday, September 20, 2024

سلمان مجاہد زیادتی کیس، علینانے تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کرادیا

سلمان مجاہد زیادتی  کیس، علینانے تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کرادیا
February 20, 2018

کراچی ( 92 نیوز) سلمان مجاہد پر زیادتی کے الزامات لگانے والی علینا نے تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرادیا۔

چینل 92 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے علینہ نے کہا کہ رکن اسمبلی سلمان مجاہد دھوکے سے اسلام آباد لے گئے،وہاں زیادتی کا نشانہ بنایا ۔اب دھمکیاں دی جارہی ہیں،میری جان کو بھی خطرہ ہے۔