Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سلمان لاشاری قتل کیس کی ازسرنو تحقیقات کی درخواست مسترد

سلمان لاشاری قتل کیس کی ازسرنو تحقیقات کی درخواست مسترد
September 3, 2015
کراچی(92نیوز)سپریم کورٹ نے سلمان لاشاری قتل کیس کی از سر نو تحقیقات کی درخواست مسترد کردی ۔ تفصیلات کےمطابق کیس کی سماعت جسٹس سرمد جلال عثمانی اور جسٹس امیر ہانی مسلم پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی ۔ عدالت میں ملزم کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیاتھا کہ واقعے میں فائرنگ دو طرفہ تھی  ۔ مخالف سمت کی فائرنگ سے اسکا سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا تھا جس کی ایف آئی ار درج نہیں کی گی  ۔ عدالت پورے معاملے کی دوبارہ تحقیقات کروائے ۔