Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سلطان گولڈن کا کار ریسنگ میں 2عالمی ریکارڈز بنانے کا اعلان

سلطان گولڈن کا کار ریسنگ میں 2عالمی ریکارڈز بنانے کا اعلان
June 26, 2019
لاہور(سپورٹس رپورٹر)سلطان گولڈن نے کار ریسنگ میں 2عالمی ریکارڈز بنانے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز لاہور پریس کلب میں پریس کانفرس کرتے ہوئے سلطان گولڈن نے اعلان کیا کہ وہ80سے 120 کلومیٹر سپیڈ کے درمیان فاسٹیٹ کار ریورس جمپ لگائیں گے ۔ موجودہ ریکارڈ امریکن ڈرائیور کے پاس ہے ۔ عالمی شہرت ہافتہ ڈرائیور دوسرا عالمی ریکارڈ دس سے بارہ گاڑیوں پر جمپ کر کے بنائیں گے ۔سلطان گولڈن دونوں عالمی ریکارڈز بنانے کا مظاہرہ 7 جولائی کو شندور پولو فیسٹول کے درمیان انجام دیں گے ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔