Wednesday, October 5, 2022

سعودی فٹبال ٹیم کا وطن واپسی پر جوتوں اور پتھروں سے استقبال

سعودی فٹبال ٹیم کا وطن واپسی پر جوتوں اور پتھروں سے استقبال
ریاض ( 92 نیوز ) سعودی عرب کی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ 2018  سے سفر ختم ہونے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ ائیر پورٹ سے باہر نکلتے ہی لوگوں نے کھلاڑیوں کی بس کو گھیر لیا اور جوتوں ، پتھروںسے استقبال کیا۔ شہریوں  کا کہنا تھا کہ ہارجیت ہوتی رہتی ہے مگر سعودی فٹ بال ٹیم نے صرف میدان میں دوڑنے کا کام کیا۔