Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں بارش ،مدینہ منورہ میں ژالہ باری

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں بارش ،مدینہ منورہ میں ژالہ باری
February 24, 2018

ریاض ( 92 نیوز ) سعودی عرب کےمختلف شہروں میں ابر رحمت  برس پڑا جب کہ مدینہ منورہ میں شدید ژالہ باری ہوئی  ہے ۔

ژالہ باری اس قدر شدید تھی کہ گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ مکہ مکرمہ، جدہ ،قصیم اور دمام میں سڑکیں زیر آب آگئیں ۔

ژالہ باری تھم  چکی ہے تاہم بارش ابھی بھی جاری

 ہے جب کہ سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع  نے  عوام کو نشیبی علاقوں میں جانے  سے گریز کی ہدایت کی ہے ۔