Sunday, October 17, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سعودی عرب نے 38پاکستانی ملک بدر کردیئے

سعودی عرب نے 38پاکستانی ملک بدر کردیئے
May 16, 2016
راولپنڈی(92نیوز) سعودی عرب میں غیرقانونی  طور پرمقیم اڑتیس پاکستانیوں کوملک بدرکردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق سعودی عرب میں مقیم 38پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا گیا ہے ۔ ملک بدر ہونے والوں میں تیئس پنجاب،آٹھ سندھ، پانچ کے پی کے اوردو آزاد کشمیرکےرہائشی ہیں ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔