Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سعودی عرب نے نئی عمرہ پالیسی میں عمرہ زائرین کی تعداد بڑھا دی

سعودی عرب نے نئی عمرہ پالیسی میں عمرہ زائرین کی تعداد بڑھا دی
October 12, 2015
ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب نے نئی عمرہ پالیسی میں عمرہ زائرین کی تعداد بڑھا دی ،ایک ماہ میں ساڑھے 12 لاکھ زائرین عمرے کی سعادت حاصل کریں گے تفصیلات کےمطابق سعودی حکومت کی طر ف سے 6 برسوں میں6 کروڑ عمرے کے ویزے جاری کئے جائینگے، سعودی حکام سعودی عرب نے نئی عمرہ پالیسی میں عمرہ زائرین کی تعداد بڑھا دی، ایک ماہ میں ساڑھے بارہ لاکھ زائرین عمرے کی سعادت حاصل  کر سکیں گے۔ سعودی حکام کے مطابق آئندہ چھ برسوں میں چھ کروڑ عمرے کے ویزے جاری کئے جائیں گے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔