Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سعودی عرب نے امریکا میں 750ارب ڈالر کے اثاثے بیچنے کی دھمکی دیدی

سعودی عرب نے امریکا میں 750ارب ڈالر کے اثاثے بیچنے کی دھمکی دیدی
April 16, 2016
ریاض(ویب ڈیسک)نائن الیون پرسعودی عرب کےخلاف امریکامیں قانون سازی کی کوشش  تیز کردی گئیں۔ متنازع بل کے تحت عدالتیں سعودی عرب کونائن الیون کاذمہ دارقراردے سکتی ہیں۔ سعودی حکام کوذمہ دارقرار دیئے جانے کی صورت میں سعودی اثاثےمنجمد کردئیےجائیں گے۔ سعودی عرب نے امریکامیں 750ارب ڈالرکے اثاثے بیچنے کی دھمکی دے دی۔ امریکی معیشت اورمفادات مشکل میں پڑ گئے،اوباماآئندہ ہفتےسعودی عرب کا دورہ کریں گے۔