Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سعودی عرب میں کیا ہورہا ہے علم نہیں ، آصف زرداری

سعودی عرب میں کیا ہورہا ہے علم نہیں ، آصف زرداری
January 1, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ سعودی عرب میں کیا ہو رہا ہے اس کا علم نہیں ہے ۔ سعودی عرب میں بھی کرپشن کیخلاف مہم چل رہی ہے ۔

لاہورمیں  پارٹی ورکر جاوید اختر کے گھر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا کہ جب این آر او ہوا تو ہم جیلوں میں تھے ۔ مشرف دبئی میں بیگم کے ہمراہ ڈانس تو کر سکتے ہیں ۔ دم ہے تو پاکستان آئیں ۔

آصف زرداری نے مزیدکہا کہ طاہر القادری نوابزادہ نصراللہ کی کمی پوری کر رہے ہیں ۔