سعودی عرب : صنعتی علاقے میں دھماکا اور فائرنگ

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب کے علاقے الجبیل کے صنعتی علاقے میں دھماکا اور فائرنگ ہوئی ہے ہے ۔
عرب میڈیا کے مطابق دھماکے کے بعد آسمان پر دھوئیں کے بادل چھا گئےہیں جبکہ ابھی تک جانی و مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں ۔
سکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔