Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سعودی عرب سے آنیوالے 123 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

سعودی عرب سے آنیوالے 123 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق
June 4, 2020
کراچی (92 نیوز) سندھ میں سعودی عرب سے آنے والے 246 مسافروں میں سے 123 میں کورونا وائرس کی تصدیق کردی گئی۔ https://twitter.com/murtazawahab1/status/1268462087162023937?s=20 ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹ پیغام میں لکھا کہ سندھ حکومت نے بین الاقوامی فلائٹ سے آنیوالے مسافروں کے کورونا ٹیسٹ کیے۔ وفاقی حکومت چاہتی ہے کہ فلائٹ آپریشن بحال رہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی خواہش ہے کہ بیرون ملک سےآنیوالوں کو بغیر کورونا ٹیسٹ جانے دیا جائے۔