سعودی عرب بم حملے کےالزام میں 19 افرادگرفتار، 12کا تعلق پاکستان جبکہ 7سعودی شہری ہیں

ریاض(ویب ڈٰیسک)سعودی عرب بم حملوں کےالزام میں انیس افرادکو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ پکڑے گئے افراد میں بارہ پاکستانی اورسات سعودی شہری شامل ہیں ۔
دریں اثنا سعودی حکومت نے مدینہ منورہ اورقطیف کےحملہ آوروں کی تصاویر بھی جاری کر دی ہیں ۔