Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سعودی شاہی محل سے شریف برادران کو بلاوا نہیں آ رہا، شیخ رشید

سعودی شاہی محل سے شریف برادران کو بلاوا نہیں آ رہا، شیخ رشید
January 1, 2018

اسلام آباد (92 نیوز) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا کہ شریف برادران کل دو بجے سے سعودی عرب میں حکام سے ملاقات کے منتظر ہیں۔ شاہی محل سے بلاوا نہیں آ رہا۔
شیخ رشید نے کہا کہ این آر او نہیں ہو گا۔ قوم کو پتہ چل جائے گا کہ آئندہ دنوں میں کیا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ لطیف کھوسہ نے حدیبیہ کیس مفت لڑنے کا وعدہ کر لیا۔ اسمبلیوں میں چور لٹیرے ہیں۔ باہر نکلنا ہو گا۔ جوڈو کراٹے ہونے چاہئیں۔