Saturday, July 27, 2024

سعودی ایئر لائنز کی 2پروازیں 700عمرہ زائرین کو لے کر پاکستان پہنچ گئیں

سعودی ایئر لائنز کی 2پروازیں 700عمرہ زائرین کو لے کر پاکستان پہنچ گئیں
February 5, 2016
اسلام آباد(92نیوز)سعودی ایئر لائنز کی دو پروازیں سات سو عمرہ زائرین کو لے کر کراچی اور اسلام آباد پہنچ گئی ہیں ۔ دونوں پروازیں واپسی پر بھی سات سو عمرہ زائرین کو لے کر سعودی عرب جائیں گی۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے خصوصی آپریشن آٹھ فروری تک جاری رہے گا۔