Saturday, July 27, 2024

سعودیہ میں نصب پیٹریاٹیک ڈیفنس سسٹم پر سوالات اٹھنے لگے

سعودیہ میں نصب پیٹریاٹیک ڈیفنس سسٹم پر سوالات اٹھنے لگے
March 26, 2018

ریاض ( 92 نیوز ) سعودی عرب میں نصب کئے جانیوالےپیٹریاٹیک ڈیفنس سسٹم پر سوالات اٹھنے لگے۔

سعودی عرب نے آج 7 میزائلوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا جب کہ ویڈیو میں پیٹریاٹیک ڈیفنس سسٹم کی جانب سے داغے کے 2 میزائل نشانے پر نہیں لگے۔

پیٹریاٹیک ڈیفنس سسٹم کی ناکامی کی وجہ سے میزائل ریاض کے قریبی علاقوں میں گرےجس سے ایک شخص ہلاک ہوا ۔