Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سعدرفیق کو ہم نہیں بلاتے،کیوں آتے ہیں،ریلوے خسارہ کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس

سعدرفیق کو ہم نہیں بلاتے،کیوں آتے ہیں،ریلوے خسارہ کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس
January 9, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز)سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ خواجہ سعد رفیق کو ہم تو نہیں بلاتے پھر یہ کیوں آجاتے ہیں ۔ سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ کیس کی سماعت ہوئی ، نیب کی زیر حراست  خواجہ سعد رفیق بھی عدالت پہنچے  جس پر چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ خواجہ سعدرفیق کو ہم تو نہیں بلاتے ، پھر یہ کیوں آجاتے ہیں ۔ https://urdu.92newshd.tv/%d8%b1%db%8c%d9%84%d9%88%db%92-%d8%ae%d8%b3%d8%a7%d8%b1%db%81-%da%a9%db%8c%d8%b3%d8%8c-%d8%ae%d9%88%d8%a7%d8%ac%db%81-%d8%b3%d8%b9%d8%af%d8%b1%d9%81%db%8c%d9%82-%da%a9%d9%88-%d9%84%d9%88%db%81%db%92/ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ عدالت نے آڈیٹر جنرل سے جواب مانگا تھا ، آئندہ سماعت پر آگاہ کریں ،عدالت نے آڈیٹر جنرل سے جواب مانگا تھا ،، آئندہ سماعت پر آگاہ کریں ۔ عدالت نے سماعت آئندہ ہفتے تک کے لئے ملتوی کر دی ۔ https://urdu.92newshd.tv/%d8%b1%db%8c%d9%84%d9%88%db%92-%da%a9%db%8c-%da%a9%d8%a7%d8%b1%da%a9%d8%b1%d8%af%da%af%db%8c-%d8%af%db%8c%da%a9%da%be%d9%86%db%92-%da%a9%db%8c%d9%84%d8%a6%db%92%d8%ae%d9%88%d8%af%d9%b9%d8%b1%db%8c/ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ  حکومت ملک چلانے کی بجائے اپوزیشن کو بھگانے کے چکر میں ہے ، سیاستدانوں کو اصل مسائل کی طرف آنا ہوگا۔