Saturday, July 27, 2024

سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’ دی کنگز مین ‘‘ کا لندن میں پریمیئر

سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’ دی کنگز مین ‘‘ کا لندن میں پریمیئر
December 7, 2021 ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’ دی کنگز مین ‘‘ کا لندن میں پریمیئر ہوا۔

شوبز ستاروں نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے، فلم 22 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔