سزائے موت کے مجرم شاہد عرف شدا کے دوسری بار ڈیتھ وارنٹ جاری
کراچی(92نیوز)سزائےموت کےقیدی مجرم شاہدعرف شداکےدوسری بارڈیتھ وارنٹ جاری کردیےگئے۔
تفصیلات کےمطابق کراچی میں انسداددہشت گردی عدالت نےمجرم شاہدعرف شداکےڈیتھ وارنٹ جاری کئے،مجرم کوچھبیس اگست کوسنٹرل جیل کراچی میں پھانسی دی جائےگی،واضح رہےمجرم شاہدعرف شدانےانیس سوننانوےمیں کراچی کےعلاقےنیپئرمیں پولیس اہلکارکےگھرمیں ڈکیتی کےدوران اس کی بیوی اوربیٹی کوقتل کیاتھا۔