Tuesday, October 4, 2022

سری لنکا میں 50 چینی جوڑوں کی اجتماعی شادی کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

سری لنکا میں 50 چینی جوڑوں کی اجتماعی شادی کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

کولمبو ( 92 نیوز ) سری نکا کے دارالحکومت کولمبو میں 50 چینی جوڑوں کی اجتماعی شادی کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
۔اس موقع پر سری لنکن ڈانسرز نے روایتی رقص پیش کیا جسے خوب پسند کیا گیا۔
وسیع پیمانے پر منعقد کی گئی شادی کی اس تقریب میں نئے نویلے جوڑوں کے والدین کے علاوہ مہمانوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔