Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سرینگر: حریت پسندوں کے حملے میں تین بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر: حریت پسندوں کے حملے میں تین بھارتی فوجی ہلاک
December 17, 2016

 سرینگر(92نیوز)سری نگرمیں حریت پسندوں کابھارتی سکیورٹی فورسز کے کانوائے پر حملہ، تین فوجی مارے گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ، قافلے کو پامپور میں سری نگر جموں نیشنل ہائی وے پر نشانہ بنایا گیا۔