Wednesday, December 6, 2023

سرینا ولیمز 7 ویں مرتبہ ومبلڈن ٹائٹل کی فاتح

سرینا ولیمز 7 ویں مرتبہ ومبلڈن ٹائٹل کی فاتح
July 9, 2016
لندن(سپورٹس ڈیسک )سرینا ولیمز نے ساتویں مرتبہ ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا بائیس گرینڈ سلام ٹائٹلز جیتنے کا سٹیفی گراف کا ریکارڈ برابرکر دیا ہے ۔  امریکی ٹینس اسٹار نے ومبلڈن کے فائنل میں اینجلک کربر کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی ۔ ان کی  فتح کا اسکور سات پانچ اور چھ تین رہا۔