Wednesday, November 30, 2022

سرگودھا ، کھیتوں سے 15 سالہ لڑکی کی لاش برآمد

سرگودھا ، کھیتوں سے 15 سالہ لڑکی کی لاش برآمد

سرگودھا ( 92 نیوز ) قصور کے بعد سرگودھا میں بھی بربریت کی انتہ اہو گئی ۔ تصور آباد میں کھیتوں سے 15 سالہ لڑکی لاش مل گئی۔

ساجدہ کو نامعلوم افراد نے گلا دبا کر قتل کیا ۔  ورثا کا کہنا ہے لڑکی کو بد اخلاقی کے بعد قتل کیا گیا ہے ۔

 پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے تحویل میں لے لی ۔