Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سرگودھا: ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 50 من مضر صحت دودھ نہر میں بہا دیا

سرگودھا: ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 50 من مضر صحت دودھ نہر میں بہا دیا
May 14, 2016
سرگودھا (نائنٹی ٹو نیوز) سرگودھا میں ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے سلانوالی روڈ پر پچاس من مضر صحت دودھ قبضے میں لے کر نہر میں بہا دیا۔ دودھ میں ملاوٹ کرنے والے نو افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔