Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سرگودھا: حلقہ پی پی 30 کے ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ شروع

سرگودھا: حلقہ پی پی 30 کے ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ شروع
March 4, 2018

سرگودھا (92 نیوز) سرگودھا کے حلقہ پی پی تیس کے ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ شروع ہو گئی ۔ پولنگ شام پانچ بجے تک جاری رہے گی ۔
مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے درمیان سخت مقابلے کا امکان ہے ۔
اس حوالے سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں ۔
ایک لاکھ تہتر ہزار نو سو بانوے ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔
پی پی تیس کی سیٹ مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چودھری طاہر کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی ۔