Monday, September 26, 2022

سرگودھا: افغان سکیورٹی گارڈ نے مالک کے ہاتھ پاؤں باندھ کر گولی ماردی

سرگودھا: افغان سکیورٹی گارڈ نے مالک کے ہاتھ پاؤں باندھ کر گولی ماردی
سرگودھا(92نیوز)شاہینوں کے شہر سرگودھا میں  افغانی سکیورٹی گارڈ نے اپنے مالک کے ہاتھ پاؤں باندھ کر سر میں گولی مار کر قتل کر دیا ۔ شمشیرعلی کلیار نے افغانی شہریت رکھنے والے علی افضل خان کو اپنا سکیورٹی گارڈ رکھا تھا جس نے تلخ کلامی پر مالک کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا ۔