Thursday, September 29, 2022

سرگودھا : آگ لگنے سے  کپڑے کی مارکیٹ جل کرراکھ

سرگودھا : آگ لگنے سے  کپڑے کی مارکیٹ جل کرراکھ
سرگودھا(92نیوز)سرگودھا کے بلاک ٹو میں کپڑے کی مارکیٹ میں آگ لگ گئی، آگ نے مزید کئی دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو اہلکاروں کی آگ پر قابو پانے کیلئے سرتوڑ کوششیں کیں جبکہ  دیگر اضلاع سے بھی فائربریگیڈ اور ریسکیو کی مزید گاڑیاں طلب کرنے کے باوجود آگ سے مارکیٹ جل کر خاکستر ہوگئی ۔