Friday, September 20, 2024

سرکار کے نوکر ہیں، کسی کےذاتی ملازم نہیں، ڈائریکٹر ایف آئی اے

سرکار کے نوکر ہیں، کسی کےذاتی ملازم نہیں، ڈائریکٹر ایف آئی اے
March 1, 2016
کراچی(92نیوز)ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات نے کہا ہے کہ سرکار کے نوکر ہیں، کسی کےذاتی ملازم نہیں۔ تفصیلات کےمطابق  ڈائر یکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات نے کہا ہے کہ ہم سرکار کے نوکر ہیں کسی کے ذاتی ملازم نہیں کسی کے ذہن میں اگر کوئی خام خیالی ہے تو نکال دے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات نے ناقدین کو کھری کھری سنا دیں،کہتے ہیں ہوسکتا ہے ہمارے ایکشن سے کوئی ناراض ہو ہمارے پاس کئی علاج ہیں، جو مناسب ہوگا وہی کریں گے۔