Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کروانے کا عمل مکمل

سرکاری اسکیم کے تحت  حج درخواستیں جمع کروانے کا عمل مکمل
January 24, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سرکاری اسکیم کے تحت  حج درخواستیں جمع کروانے کا عمل مکمل ہو گیا ۔ 10 روز میں پورے ملک سے پونے چار لاکھ درخواستیں آگئیں۔

قرعہ اندازی 26 جنوری کو ہوگی ۔ کامیاب خوش نصیبوں کو ایس ایم ایس کے ذریعے اطلاع دی جائے گی ۔

رواں سال ایک لاکھ اناسی ہزار پاکستانی حج کی سعادت حاصل کریں گے ۔