Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری دن

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری دن
January 23, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری دن ہے ۔

آج مقررہ وقت تک موصول ہونے والی درخواستوں پر ہی غور کیا جائے گا۔ 9 روز کے دوان ملک بھر سے تین لاکھ 25 ہزار حج درخواستیں موصول ہوئیں ۔

خوش نصیبوں کی قرعہ اندازی 26 جنوری کو کی جائے گی ۔